Ik pal ko main bhi shashdar-o-hairaan reh gayi
اک پل کو میں بھی ششدرو حیران رہ گئیتو جاچکا تو جسم میں کیوں جان رہ گئی!
آباد تھی میں تیرے نقوشِ قدم تلکجب تو گزر گیا تو میں سنسان رہ گئی
تونے ہنر کے ساتھ مٹایا نہیں مجھےمجھ میں تو تیرے عکس کی پہچان رہ گئی
